ضروریات زندگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چیزیں جو انسان کے زندہ رہنے کے لیے ضروری ہیں، کھانا کپڑا وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں جو انسان کے زندہ رہنے کے لیے ضروری ہیں، کھانا کپڑا وغیرہ۔